Thursday, 31 August 2017
Monday, 10 July 2017
Khyber PakhtunKhwa Citizen's Portal
It is a great application for Every KPK citizen gifted from KPK government
Download it on your android Mobile sign Up and complain and check every thing about kpk etc.
Click here
Download it on your android Mobile sign Up and complain and check every thing about kpk etc.
Click here
Friday, 23 June 2017
Tuesday, 20 June 2017
Friday, 16 June 2017
کارڈز کے بارے میں ا ہم معلو ما ت
شناختی کارڈ ہر پاکستانی کی پہچان ہے مگر بہت ہی کم لوگ واقف ہوں گے لیکن 13ہندسو ں کے کوڈ کا مطلب کسی نے نہیں بتایا ہو گا ۔
شناختی کارڈ نمبر کے شروع کے پہلے پانچ نمبر ،مثال کے طور پر(12101)،اس میں سب سے پہلے آنے والا پہلا نمبریعنی(1) جو کہ صوبے کی نشاندہی کرتاہے یعنی جن کارڈز کے نمبر 1سے شروع ہوتے ہیں وہ خیبر پختون خواہ کے رہائشی ہیں اسی طرح اگر آپ کے شناختی کارڈ کا نمبر 2سے شروع ہو رہا ہے تو آپ فاٹا کے رہائشی ہیں ۔اسی طرح پنجاب کیلئے 3،سندھ کیلئے 4،بلوچستان کیلئے 5،اسلام آباد کیلئے 6،گلگت بلتستان کیلئے 7۔اس پانچ ہندسوں کے کوڈ میں دوسرے نمبر پر آنے والا ہندسہ آپ کی ڈویژن کو ظاہر کرتاہے ،مثال کے طور پر اس کوڈ میں دوسرے نمبر پر 2کا ہندسہ ہے جوکہ ڈی آئی خان کو ظاہر کرتاہے جبکہ باقی تین ہندسے آپ کے ضلع ،تحصیل اور یونین کونسل نمبر کو ظاہر کرتے ہیں۔
درمیان میں لکھا ہوا 7نمبر پر مشتمل کوڈ آپ کے خاندان نمبر کو ظاہر کرتاہے جبکہ آخر میں ’-‘کے بعد آنے والا نمبر آپ کی جنس کو ظاہر کرتا ہے ، مردوں کیلئے یہ نمبر ہمیشہ طاق میں ہو گامثال کے طور پر (1,3,5,7,9.)اور خواتین کیلئے یہ نمبر جفت میں ہوگا،مثال کے طور پر (2,4,6,8)۔
Thursday, 15 June 2017
ایک تاریخی اور ایمان افروز مقدمہ کچھ وقت نکال کر ضرور پڑھئیے گا.
ﺣﻀﻮﺭ ﺍﮐﺮﻡؐ ﮐﮯ ﭼﭽﺎ ﻋﺒﺎﺱ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻨﮧ ﮐﺎ ﻣﮑﺎﻥ ﻧﺒﯽ ﮐﺮﯾﻢؐ ﮐﯽ ﻣﺴﺠﺪ ﺳﮯ ﻣﻼ ﮨﻮﺍ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﮔﮭﺮ ﮐﺎ ﭘﺮ ﻧﺎﻟﮧ ﻣﺴﺠﺪ ﻧﺒﻮﯼ ﻣﯿﮟ ﮔِﺮﺗﺎ ﺗﮭﺎ۔ ﺑﻌﺾ ﺩﻓﻌﮧ ﭘﺮ ﻧﺎﻟﮯ ﮐﮯ ﭘﺎﻧﯽ ﺳﮯ ﻧﻤﺎﺯﯾﻮﮞ ﮐﻮ ﺗﮑﻠﯿﻒ ﮨﻮﺗﯽ۔ﺣﻀﺮﺕ ﻋﻤﺮ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻨﮧ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺩﻭﺭ ﺧﻼﻓﺖ ﻣﯿﮟ ﻧﻤﺎﺯﯾﻮﮞ ﮐﯽ ﺳﮩﻮﻟﺖ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﭘﺮﻧﺎﻟﮧ ﺍﮐﮭﮍﻭﺍ ﺩﯾﺎ۔ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﺣﻀﺮﺕ ﻋﺒﺎﺱ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻨﮧ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﻧﮧ ﺗﮭﮯ.ﺣﻀﺮﺕ ﻋﺒﺎﺱ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻨﮧ ﮔﮭﺮ ﺁﺋﮯ ﺗﻮ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﺑﮩﺖ ﻏﺼﮧ ﺁﯾﺎ۔ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﻓﻮﺭﺍَ ﻗﺎﺿﯽ ﺳﯿﺪﻧﺎ ﺍﺑﯽ ﺍﺑﻦ ﮐﻌﺐ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻨﮧ ﺳﮯ ﺭﺟﻮﻉ ﮐﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺣﻀﺮﺕ ﻋﻤﺮ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻨﮧ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ
Saturday, 10 June 2017
خواتین کی وہ 8 باتیں جو پاکستانی لڑکیاں سمجھتی ہیں کہ پاکستانی مَردوں کو بے حد پسند ہوتی ہیں لیکن حقیقت میں یہ مردوں کو سخت ناپسندہیں
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)خواتین کو ایک پیچیدہ مخلوق قرار دیتے ہوئے اکثر کہا جاتا ہے کہ مرد انہیں سمجھنے میں ناکام رہتے ہیں لیکن دلچسپ بات یہ ہے کہ صنف مخالف کی کچھ ایسی باتیں بھی ہیں جنہیں وہ خود بھی سمجھنے سے قاصرہیں۔ ویب سائٹ Parhloکی رپورٹ میں خواتین کی کچھ ایسی ہی باتوں کا ذکر کیا گیاہے جنہیں وہ مردوں کیلئے بہت دلکش سمجھتی ہیں لیکن دراصل مردوں کی رائے بالکل مختلف ہے۔
بھاری میک اپ ایک ایسی ہی چیز ہے جسے خواتین مردوں کو متاثر کرنے کا بہترین ہتھیار سمجھتی ہیں لیکن اکثر مرد بھاری میک اپ کو دیکھ کر یہ کہنے پر مجبور ہوجاتے ہیں کہ ”آج تو پوری آٹے کی بوری تھوپ کر آگئی ہے، بالکل چڑیل لگ رہی ہے۔“
25 فیصد شادی شدہ لوگ اپنے ہمسفر سے یہ ایک چیز چھپاکررکھتے ہیں، کیا چیز ہے؟ سائنسدانوں کا انکشاف جان کر بیگمات کی آنکھوں میں آنسوآجائیں گے
خواتین توجہ کی بھی بہت مشتاق ہوتی ہیں اور اکثر ایسے سوالات پوچھتی رہتی ہیں کہ ” میرا نیا لباس کیسا لگ رہا ہے؟“ مردوں کیلئے یہ بات بھی کچھ زیادہ خوش کن ثابت نہیں ہوتی، وہ ایسی باتوں سے متاثر ہونے کی بجائے بیزارہوجاتے ہیں۔
خواتین عموماً بہت ساری باتیں کرنے کی بے حد شوقین ہوتی ہیں۔ وہ اکثر پرجوش اندازمیں کسی مرد سے پوچھ سکتی ہیں ”پتہ ہے رقیہ کی امی کی نند نے مجھے کیا بتایا؟“ لیکن مردوں کے دل میں اس کا جواب یہ ہوتا ہے کہ ”ارے جو بھی بتایا تو مجھے کیوں بتارہی ہے میری ماں۔“
جب لڑکیاں فلرٹ کی کوشش کرتی ہیں تو اس کا نتیجہ بھی انتہائی منفی برآمد ہوتا ہے۔ جب وہ کسی مرد سے کہتی ہیں ”آج تو بہت ہاٹ لگ رہے ہو۔۔“ تو مرد کے ذہن میں پہلا خیال یہ آتا ہے کہ ”یہ کس دو نمبر لڑکی کے ساتھ پھنس گیا ہوں میں۔“
موڈ دکھانا بھی توجہ حاصل کرنے کی بجائے مرد کو بیزار کرنے کا سبب بن سکتا ہے۔ اگر لڑکی کہے ”بات کرنی ہے تو کرو ورنہ جاﺅ بھاڑ میں“ تو ردعمل میں جواب مل سکتا ہے کہ ”نہیں کرنی۔ خدا حافظ“
جو خواتین سمجھتی ہیں کہ بدھو نظر آنا انہیں دلکش بناتا ہے وہ بھی غلطی پر ہیں۔ جب کوئی لڑکی احمقانہ غلطی کرتی ہے تو لڑکے دل میں یہی سوچتے ہیں ”بہت فضول لگ رہی ہے مجھے اس طرح کے احمقانہ رویے سے نفرت ہے۔“
غریب خاندان سے تعلق رکھنے والے بچے امیروں کی نسبت بے حد جلدی بالغ ہوجاتے ہیں کیونکہ غربت میں۔۔۔ سائنسدانوں نے انتہائی پریشان کن بات بتادی
لمبے ناخن لڑکیوں کو بہت پسند ہوتے ہیں اور بدقسمتی سے وہ سمجھتی ہیں کہ لڑکے بھی ان کے دیوانے ہوتے ہیں لیکن لمبے ناخنوں کو دیکھ کر لڑکوں کے ذہن میں پہلا خیال یہ آتا ہے ” ناخن دیکھو اس کے۔۔۔ لگتا ہے منہ نوچنے کیلئے آئی ہے۔“
اگر پچھلی بار لڑکے نے آپ کے پرفیوم کی تعریف کی تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ اس بار آپ وہی پرفیوم دو گنا زیادہ لگا کر ملنے چلی جائیں۔ اگر آپ پرفیوم میں نہا کر چلی گئی ہیں تو وہ یہی سوچے گا کہ ”اتنا پرفیوم۔۔۔ ضرور ایک ہفتے سے نہائی نہیں ہوگی
Saturday, 20 May 2017
Subscribe to:
Posts (Atom)
عورت
یونانی ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﻋﻮﺭﺕ ﺳﺎﻧﭗ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺧﻄﺮﻧﺎﮎ ﮨﮯ۔ ﺳﻘﺮﺍﻁ ﮐﺎ کہنا ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﻋﻮﺭﺕ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺍﻭﺭ ﮐﻮﺋﯽ ﭼﯿﺰ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﻓﺘﻨﮧ ﻭ ﻓﺴﺎﺩ کی ﻧﮩﯿﮟ۔ ﺑﻮﻧﺎ ﻭﭨﯿﻮﮐﺮ ...
-
https://drive.google.com/file/d/1T1y_zqeBhuDL4wUpfMX7aw0kdfR4l0Rh/view?usp=sharing
-
Window 10 activator Download link Click here