Wednesday, 25 March 2020

یاد ہے جب ترکی نے سلطنت عثمانیہ کی تاریخ کو فلمایا تو برٹش تجزیہ نگاروں نے کہا تھا ترکی نے جو اپنی تاریخ پر ڈرامہ بنایا ہے یہ خاموش ایٹم بم سے بھی زیادہ خطرناک ہوگا مگر طاغوتی طاقت بغیر سامنے آۓ اس کا مٶثر جواب دینے کیلیٸے شاید پلان بنا چکی تھی۔
جیسا کہ انکی عیاریاں چلاکیاں اور مکاریاں ہم نے پانچوں سیزن میں دیکھی ہیں اور غدار پیدا کرنے کے علاوہ جو مہلک ہتھیار دکھایا گیا ہے اسکا نمونہ پہلے سیزن میں جب بھیڑوں کے ریوڑ کو زہر دیا جاتا ہے جسکے بعد انہیں گڑھا کھود کر جلایا جاتا ہے یہیں سے ایک چھوٹی سی بچی نے ایک میمنا چھپایا ہوا تھا جسکی وجہ سے وہ مہلک واٸرس قبیلے کے لوگوں پر بھی اثر انداز ہوا تھا جنہیں خیمے میں ہی چھوڑ کر سب کو وہاں سے ہجرت کرنی پڑی تھی۔
مزید برآں کہ تورگت کی قید اور مہلک ہتھیار کے زریعے تُرگت سے یہودا کا آنکھوں دیکھا حال پھر اسکے بعد مہلک ہتھیار بہادر صاحب کے بھاٸی جیسے دوست کو دیا گیا تھا اور اسکے بعد ارطُرل بھیم کو بھی دیکر مقاصد حل کرنے چاہے تھے وہ سین تو یاد ہی ہونگے آپکو۔۔۔!
وہی قوتیں ابھی افغانستان سے نکلنے سے پہلے اور ترکی کا سو سالہ معاہدہ پورا ہونے سے قبل ہی اپنے مہلک ہتھیار آزمانا شروع ہو چکی ہیں جسکی بھیانک مثال موجودہ کورونا واٸرس ہے۔ یقین کامل رکھیں اللہ پاک نے بھی اپنی تدبیریں چلنی شروع کر دی ہیں اور انکی چالیں ان 
پر ہی الٹ پڑیں گی۔ حق آۓ گا باطل مٹ جاۓ گا۔



No comments:

Post a Comment

عورت

 یونانی ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﻋﻮﺭﺕ ﺳﺎﻧﭗ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺧﻄﺮﻧﺎﮎ ﮨﮯ۔ ﺳﻘﺮﺍﻁ ﮐﺎ کہنا ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﻋﻮﺭﺕ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺍﻭﺭ ﮐﻮﺋﯽ ﭼﯿﺰ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﻓﺘﻨﮧ ﻭ ﻓﺴﺎﺩ کی ﻧﮩﯿﮟ۔ ﺑﻮﻧﺎ ﻭﭨﯿﻮﮐﺮ ...